ایکنا: کشمیری سیاست داں نے عید الاضحی میں سری نگر کی عظیم ترین مسجد کو انڈیا کی جانب سے بند رکھنے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518616 تاریخ اشاعت : 2025/06/09
ایکنا: عید قربان کے پہلے دن مسجد ابراہیمی فلسطینیوں کے حوالے نہ کی گئی اور انکو اقامہ نماز سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518612 تاریخ اشاعت : 2025/06/08
ایکنا: کربلاء میں نماز عید قربان باجماعت ادا کی گئی جسمیں خدام اور زائرین کی بڑی تعداد شریک تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518609 تاریخ اشاعت : 2025/06/08
ایکنا: رمضان المبارک کے اختتام پر دنیا بھر میں فرزندان توحید نے نماز عید عظیم الشأن انداز میں ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3518257 تاریخ اشاعت : 2025/04/01
رھبرمعظم نماز عید سے؛
ایکنا نیوز- علاقے میں کوئی پراکسی نہیں اور اگر ہے تو وہ غاصب رژیم ہے جس کو مٹنا چاہیے اور ایسا ہی ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518252 تاریخ اشاعت : 2025/03/31
ایکنا: غزہ کی پٹی کے مکین عید الاضحٰی کا پہلا دن اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں انسانی مصائب کے درمیان منارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516589 تاریخ اشاعت : 2024/06/16
سو سال بعد؛
ایکنا: یونان کے ساحلی شهر ساحلی کے باشندوں نے ۱۰۰ سال بعد اس مسجد میں نماز عید ادا کی.
خبر کا کوڈ: 3516201 تاریخ اشاعت : 2024/04/13
ایکنا نیوز- ہزاروں فلسطینی نمازیوں نے فوج کے سخت حفاظتی صہیونی رکاوٹوں کے باوجود نماز عید مسجد الاقصی میں ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3516198 تاریخ اشاعت : 2024/04/11
ایکنا: دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر غاصب صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ فضائی حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اس حملے پر غاصب صیہونی حکومت کو سزا ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 3516196 تاریخ اشاعت : 2024/04/11
ایکنا تھران: انڈیا بھر میں لوگوں نے ہفتے کو عید کی نماز ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3514168 تاریخ اشاعت : 2023/04/24
ایکنا تھران: رمضان المبارک کے اختتام پر نماز عید سعید فطر کربلا معلی کے بینالحرمین میں ادا کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514163 تاریخ اشاعت : 2023/04/23
ایکنا تھران: نماز عید سعید فطر تهران کمیٹی کے مطابق عید الفطر کی نماز امام خمینی (رضوان الله تعالی علیه) کمپلیکس میں ہوگی جس کی امامت رهبر فرزانه انقلاب اسلامی (مدظله العالی) کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514120 تاریخ اشاعت : 2023/04/16
ملک بھر کے مختلف شہروں میں عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے.
خبر کا کوڈ: 3511791 تاریخ اشاعت : 2022/05/03
تہران(ایکنا) مفتی اعظم قدس شریف نے شوال کے چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نماز عید فطر مسجد الاقصی میں ادا کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511783 تاریخ اشاعت : 2022/05/02